بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

نیب ٹیم کی حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے پھر ماڈل ٹاؤن آمد

paktv Avatar
717 Views 0 1 سال
Posted at 6 اپریل-2019

لاہور۔ نیب لاہور کی ٹیم پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے آج پھر 96 ایچ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی۔ گزشتہ روز بھی نیب لاہور کی ٹیم نے لیگی رہنما کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تھا لیکن ان کے گارڈز کی وجہ سے گرفتاری ممکن نہیں ہو سکی۔ آج حمزہ شہباز نے نیب کے وارنٹ گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ نیب حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے 8 روز قبل پیشگی اطلاع دے گی۔

نیب لاہور کا کہنا ہے کہ اس نے حمزہ شہباز کو 4 اپریل کو طلب کر رکھا تھا

موقف میں مزید کہا گیا ہے کہ نیب لاہور نے غیر قانونی طور پر ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ عدالت عالیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ وارنٹ گرفتاری فوری معطل کرے۔ دوسری جانب نیب لاہور کا کہنا ہے کہ اس نے حمزہ شہباز کو 4 اپریل کو طلب کر رکھا تھا۔ پیش نہ ہونے پر ان کے گھر چھاپہ مارا گیا ۔ نیب نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز کے محافظوں کیخلاف نیب اہلکاروں پر اسلحہ تاننے اور کار سرکار میں مداخلت پر تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے