بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

مسلم مخالف بیان دنیا آسٹریلوی سینیٹر فریزرایننگ کو مہنگا پڑنے لگا

paktv Avatar
640 Views 0 1 سال
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں
Posted at 5 اپریل-2019

میلبورن۔ گزشتہ ماہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر آسٹریلین سینیٹر فریزرایننگ کو مہنگا پڑنے لگا ہے۔ میلبورن میں ہونیوالے سینیٹ اجلاس کے دوران انہیں اپنی ہی ساتھی خاتون سارہ بنسن کے ہاتھوں زبردست تنقید کا نشانہ بننا پڑ گیا۔ سانحہ پر منفی رویہ دکھانے پر انہوں نے سینیٹر فریزرایننگ کو نہ صرف آڑے ہاتھوں لیا بلکہ یہاں تک کہہ دیا کہ وہ سینیٹ جیسے معتبر ادارے کی نمائندگی کے قابل نہیں ہیں۔ ایسے لوگوں کو سینیٹ جیسے مقدس اداروں میں نہیں ہونا چاہئے۔


سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں

سینیٹر سارہ بنسن نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ نسل پرستی سے دہشت گردی کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ اس کی مثال 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونیوالا واقعہ ہے۔قائم مقام حکومتی سینیٹ لیڈر سائمن برمنگھم نے بھی اپنے خطاب میں کہا کہ سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں۔ واضح رہے 17 سالہ آسٹریلوی نوجوان نے انہیں میڈیا سے گفتگو کے دوران مسلمان مخالف بیان دینے پر انڈا دے مارا تھا جس پر سینیٹر ایننگ نے اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ 

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے