بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

مسلم فوجی خاتون نے زبردستی حجاب اتروانے پرامریکی فوج پرمقدمہ کروا دیا

paktv Avatar
815 Views 0 1 سال
مسلم فوجی خاتون نے زبردستی حجاب اتروانے پرامریکی فوج پرمقدمہ درج کروا دیا
Posted at 5 اپریل-2019

مسلمان امریکی فوجی نے زبردستی حجاب اتروانے پر امریکی آرمی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

مسلمان امریکی ٖفوجی کا کہنا آخری ہفتے سے مجھ پر اعلی افسران حجاب اتارنے کے لئے دباو ڈالتے رہے میں نے جب ان کی بات نہ مانی تو مجھ سے عہدہ بھی لے لیا اور میری وردی بھی مجھ سے چھین لی۔

متاثرہ خاتون نے انٹرویو کے دوران کہا کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے مجھے امریکہ میں بہت سی مشکلات کاسامنا تھا مجھے دہشت گرد اور انتہا پسند کہا جاتا تھا میرے بارے میں یہ کمنٹ دیے جاتے تھے کہ میں نائن الیون کی ذمہ دار ہوں۔

مسلم ٖفوجی خاتون نے کہا میں نے جب امریکی آرمی کو جوائن کیا تھا شروع میں حالات ٹھیک تھے مجھے حجاب کی بھی اجازت دی گئی تھی لیکن آخری ہفتے سے مجھ پر بہت دباو ڈالا جانے لگا۔

میں نے کہا کہ میں حجاب نہیں اتار سکتی کیونکہ میرا اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا میرا اسلام مجھے صرف اپنے خاوند کے آگے حجاب نہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

میری اس ردعمل کے بعد امریکی آرمی کے اعلی افسران کا میرے ساتھ ناروا سلوک شروع ہو گیا تھا۔متاثرہ مسلم خاتون کا کہنا ہے کہ میں ان کو لیگل نوٹس بھی کرواوں گی کیونکہ امریکی فوج نے مجھ سے مذہبی آزادی بھی چھینی ہے۔جب کہ قانون میں موجود ہے کہ مذہبی آزادی کا احترام کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

3 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر میں بحیثیت چوکیدار تعینات نور مرجان خان نے اپنی محنت اور…

4 ہفتے
یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز میں 2 سالہ بی اے ، بی ایس ایس پروگرام ختم کرنے کا اعلان…

4 ہفتے
دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے