بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-September-2020

منی لانڈرنگ میں 20 بنک اکاؤنٹس منجمد

paktv Avatar
691 Views 0 1 سال
Posted at 17 اپریل-2019

کراچی۔ کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ اور امریکی ڈالرز بیرون ملک بھجوانے کے 3 مقدمات میں ایف بی آر کی درخواست پر 20 بنک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ کسٹم عدالت نے امریکی ڈالرز بیرون ملک بھجوانے، منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے افسر نے کسٹم کورٹ کو بتایا گیا کہ کراچی کی ایک فیملی کیخلاف 4 لاکھ امریکی ڈالرز منتقل کرنے کا مقدمہ درج ہے۔ ملزمان نے منی لانڈرنگ کیلئے 2016ء میں 11 بنک اکاؤنٹس کھولے اور اب تک 4 لاکھ 94 ہزار 500 امریکی ڈالرز بیرون ملک منتقل کئے۔

رقم محفوظ بنانے کیلئے تمام مقدمات کے بنک اکاؤنٹس منجمد کئے جائیں

دوسرا معاملہ بے نامی اکاؤنٹس کا ہے جس میں یکم جولائی 2015ء تا 30 جون 2018ء تک رقم منتقل کی گئی۔ 3 سال میں مجموعی طور پر 36 کروڑ 94 کروڑ کی رقم جمع کرائی گئی۔ تیسرے کیس کے بارے میں بتایا گیا کہ 4 تاجروں پر 5 سال میں ایک ارب 26 کروڑ سے زائد ٹیکس چوری کا الزام ہے۔ تاجر زور طالب خان سمیت 4 ملزمان نے بے نامی اکاؤنٹس کھولے اور 8 ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن کی۔ ایف بی آر نے عدالت سے درخواست کی کہ رقم محفوظ بنانے کیلئے تمام مقدمات کے بنک اکاؤنٹس منجمد کئے جائیں۔ عدالت نے ایف بی آر کی درخواشت منظور کرتے ہوئے 20 مختلف بنک اکاؤنٹس 30 روز کیلئے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

1 مہینہ

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

2 مہینے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے