بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

مولانا تقی عثمانی اور مولانا عمر شہاب پر قاتلانہ حملہ

admin Avatar
690 Views 0 1 سال
مولانا تقی عثمانی اور مولانا عمر شہاب پر قاتلانہ حملہ
Posted at 22 مارچ-2019

کراچی میں دو گاڑیوں پر فائرنگ دو افراد جاں بحق

کراچی میں مولانا تقی عثمانی اور مولانا عمر شہاب کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ۔مولانا تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ کے دوران گاڑی میں بیٹھے دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے لیکن مولانا تقی عثمانی معجزاتی طور پر محفوظ رہے ۔

گاڑی فائرنگ کے نشانات

مولانا عمر شہاب کی گاڑی پر بھی فائرنگ کی گئی ،فائرنگ کے دوران ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ہے اور مولانا شہاب شدید زخمی ہو گئے ہیں، ڈاکٹز کے مطابق ان کو ابھی وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ  نیپا چورنگی پر پیش آیا جبکہ دوسرا واقعہ نرسری کے قریب شاہراہ فیصل پر پیش آیا۔

مولانا تقی عثمانی کو چند روذ سے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھی۔پولیس کا کہنا ہے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے مولانا تقی عثمانی کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔اور ایکسائز کے مطابق گاڑی مولانا تقی عثمانی کے نام رجسٹرڈ ہے۔پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

فائل فوٹو

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے