بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2020

موبائل چوری کی خریدوفروخت روکنے کے لیے کےلیےایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ

admin Avatar
1002 Views 0 1 سال
موبائل چوری کی خریدوفروخت روکنے کے لیے کےلیےایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ
Posted at 8 مارچ-2019

موبائل اسٹولن کے نام سے موبائل ایپ بنائی جائے گی

پنجاب پولیس نے چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کی خریدو فروخت کو روکنے کے لیے ایپلیکشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے،اور موبائل اسٹولن کے نام سے موبائل ایپ بنائی جائے گی اور کوئی بھی دوکاندار ایپ کے بغیر خریدوفروخت نہیں کرسکے گا اور موبائلز کی خریدوفروخت کرنے والے دوکاندروں کو ایپ میں شامل کیا جائے گا ، دوکاندار اس ایپ پر موبائل کی خریدو فروخت کے بعد مکمل تفصیل اپڈ لوڈ کرے گا اور جو دوکاندار جودکاندار ایپلیکشن کو استعمال نہیں کرے گا اسکے خلاف کارروائی عمل میں لائے جائے گی۔اس کا مقصد بھی یہی موبائل کو چوری اور چھیننے سے بچایا جائے اور چوری کرنے والوں کے خلاف کاروائی بھی کی جائے اور چوری کی چیز کو بیچنے کے قابل نہ بنایا جائے تاکہ ایسے واقعات میں کمی لائی جاسکے۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

5 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے