بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مکمل بائیکاٹ

paktv Avatar
708 Views 0 1 سال
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ
Posted at 18 اپریل-2019

وادی۔ بھارت میں ہونیوالے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی کشمیریوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کر کے ثابت کر دیا کہ ان کی طویل جدوجہد کو بھارتی سیکیورٹی فورسز بندوق کے زور پر نہیں روک سکتیں۔ مقبوضہ وادی کے اضلاع سرینگر اور اودھم پور میں الیکشن ڈرامہ کو کشمیری عوام نے مکمل بائیکاٹ کر کے بے وقعت کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے اور جگہ جگہ بھارتی فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ سری نگر اور اودھم پور کے دونوں حلقوں میں پولنگ سٹیشن پر الو بول رہے ہیں۔ کشمیری عوام ووٹ ڈالنے گھروں سے ہی نہیں نکلے۔ ا

پلواما اور ترال میں بھارتی فوج کا سرچ آپریشن جاری

نتخابات کے دوران سیکیورٹی کے نام پر وادی میں اضافی نفری تعینات کی گئی اور پوری وادی کو خار دار تاروں سے کور کر دیا گیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے ڈرامے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اس نے پہلے مرحلے کے انتخابات کے موقع پر بھی عوام سے مکمل بائیکاٹ کی اپیل کی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پلواما اور ترال میں بھارتی فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ واضح رہے مودی سرکار نے مرضی کے انتخابی نتائج نہ آنے کے خدشے کے پیش نظر صوبائی اسمبلی کے انتخابات موخر کر رکھے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے