بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2020

ماں دو دودھ بچوں کو نو روز تک گھر اکیلا چھوڑ گئی

paktv Avatar
948 Views 0 1 سال
Posted at 17 اپریل-2019

یوکرائین میں 23 سالہ ماں نے اپنے دو دودھ پیتے بچوں کو گھر میں نو روز تک اکیلا چھوڑ کر غائب ہو گئی۔بیٹا تو جاں بحق ہو گیا اور چھوٹی سی دودھ پیتی بیٹی بچ گئی لیکن بھوک اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔

ظالم ماں کو اپنے بیٹے کے مارنے پر کوئی بھی رنج نہیں بلکہ وہ اپنے عاشق کے ساتھ مختلف فن کی پارٹیوں میں مصروف رہی۔عدالت میں خاتون کے خلاف کیس چل رہا ہے یوکرائین کے قانون کے مطابق یہ قتل کی ایک شکل ہے اور اس کی سزا بھی یوکرائین میں سخت ہے ۔اگر جرم ثابت ہو گیا تو خاتون کو پندرہ سال کی سزا ہو سکتی ہے۔

بچے گھر میں نو دن تک اکیلے رہے کھانے کے لئے گھر میں کچھ نہ موجود ہونے کی وجہ سے وہ دیواروں کو ہی دانت مارتے رہے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 مہینے

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 مہینے

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 مہینے

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 مہینے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے