بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی،پاکستان کا بھارت سے احتجاج

paktv Avatar
739 Views 0 1 سال
Posted at 3 اپریل-2019

پاکستان کا بھارت سے احتجاج

لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں تعینات بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنرجے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیااور احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔

بھارت ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے

احتجاجی مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر سیزفائر معاہدے کے خلاف ورزی کی ہےبھارت کی طرف اس اشتعال انگیزی کی کاروائیوں کی وجہ سے چار شہادتیں ہوئی ہیں بھارت بے گناہ شہریوں پر دو دن سے بلاوجہ فائرنگ کررہا ہے۔

بھارتی حکومت اپنی فوج کو باز رکھے

بیان میں کہا گیا ہے کہ سول آبادی کو نشانہ بنانا امن کو نقصان پہنچانا اور بین الاقوامی معاہدے کے خلاف ورزی ہے۔اور کہا گیا ہے بھارت کی حکومت اپنی فوج کو ایل او سی کے خلاف ورزی کرنے پر روکےاور ورکنگ بانڈری پر امن رکھنے کی ہدایت جاری کرے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے