بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

خاوند نے گھریلو ناچاکی پر بیوی اور تین بچوں کا قتل کر دیا

admin Avatar
754 Views 0 1 سال
خاوند نے گھریلو ناچاکی پر بیوی اور تین بچوں کا قتل کر دیا
Posted at 13 مارچ-2019

بیوی سے الجھ پڑا اور قتل کر دیا

مانگا منڈی کے قریب کوٹ رادھا کشن کے علاقے میں جابر رفیق نامی مزدور ناشتہ بناتے اپنی بیوی نازیہ سے الجھ گئے اور تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔

بچوں کو بھی قتل کر دیا

بعد ازاں اس نے بارہ سالہ بیٹا نوید تین سالہ بیٹی عطیہ اور تین ماہ کے تنویر پر بھی وار کیے جو باپ کے ہاتھوں ہی اپنی جان سے گئے۔ معجزانہ طور پر دس سالہ شبیر بچ گیا مگر وہ بھی زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔

اہل محلہ نے ملزم کو دبوچ لیا

اہلہ محلہ نے واقعے کے فورا بعد ملزم کو دبوچ لیا،اور پولیس کے احوالے کر دیا۔ ملزم جابر نے ابتدائی طور پر کردار پر شک کا روایتی موقف اختیار کیا ہےتاہم پولیس کا کہنا ہے مکمل تحقیقات میں حقائق سامنے آئیں گے۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے