بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2020

خاتون نرس ڈیمنشیا مرض میں مبتلا شخص پر جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار

paktv Avatar
691 Views 0 1 سال
Posted at 11 اپریل-2019

مغرب میں بے راہ روی کے کئی ایسے واقعات منظرعام پر آتے ہیں جنہیں پر انسانی ماتم ہی کر سکتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ہیلتھ کیئر سنٹر میں پیش آیا جہاں ایک 39 سالہ سیاہ فام خاتون گیوٹی بیلزائیر بڑی عمر کے ڈیمنشیا مرض میں مبتلا مریض کے کمرے سے برہنہ حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑ گئی ۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے کمرے میں تنہا تھا۔ نرس اچانک اس کے کمرے میں آئی اور چھلانگ لگا کر اس پر جنسی حملہ کر دیا۔ پولیس مذکورہ ہیلتھ کیئر سنٹر پہنچی تو نرس متاثرہ مریض کے کمرے میں اپنا لباس پہن رہی تھی۔ نرس نے خود پر لگنے والے الزامات کی تردید کی ہے۔ پولیس نے متاثرہ شخص کا طبی معائنہ ایک نجی ہسپتال سے کرایا ہے جس کی رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔ 

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

4 ہفتے
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

4 ہفتے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

4 ہفتے
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے