بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحان بھی مذاق بن گئے

paktv Avatar
708 Views 0 1 سال
کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحان بھی مذاق بن گئے
Posted at 16 اپریل-2019

کراچی۔ میٹرک کے امتحان میں نقل کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد اب انٹرمیڈیٹ امتحانات میں بھی نقل مافیا کی حکمرانی برقرار ہے۔ آج بیالوجی کا پرچہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ امتحانات سے پہلے انٹربورڈ چیئرمین نے امتحانات کو شفاف بنانے کا دعویٰ کیا تھا مگر جونہی پہلا پرچہ آؤٹ ہوا سارا ملبہ اساتذہ پر ڈال دیا۔ پ

آج بیالوجی کا پرچہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

یپر کا وقت صبح ساڑھے نو بجے تھا لیکن وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی بیالوجی کا پرچہ سوشل میڈیا پر دستیاب تھا۔ انٹر بورڈ نے میڈیا پر تو ہر قسم کی پابندی لگا رکھی ہے لیکن قوم کے معماروں کو نقل کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔ سندھ حکومت اور کراچی انٹربورڈ اپنی ذمہ داری نبھانے میں سخت ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ دوسری جانب نو مئی تک انٹرمیڈیٹ امتحانات جاری ہیں لیکن بیشتر طلبہ کو تاحال ایڈمٹ کارڈ ہی جاری نہیں ہوئے۔ والدین اس صورتحال پر سخت پریشان ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا…

3 مہینے
کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ دیو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے…

3 مہینے
شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکانشہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔ کلاتھنگ اسٹور و…

4 مہینے
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی

سندھ کے ضلع بدین میں مٹی کے طوفان نے سب کچھ درہم برہم کر دیا جبکہ طوفان نےدرجنوں…

4 مہینے
مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے