بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں تاریخی مسجد الاحمر کو نائیٹ کلب میں تبدیل کردیا

paktv Avatar
635 Views 0 1 سال
Posted at 16 اپریل-2019

فلسطین میں تاریخی مسجد جس کا شمار قدیم ترین مساجد میں ہوتا ہے اس کو قابض اسرائیلی حکومت نے نائیٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔

اس مسجد کو 1276 سرخ پتھروں سے تعمیر کیا گیا تھا اس لئے اس کا نام الاحمر رکھا گیا تھا اسرائیلی حکومت نے پہلے اس کو یہودی اسکول میں تبدیل کیا اور پھر عجائب گھر میں بدلا اس کے بعد الیکشن کمیشن کے دفتر کے طور پر بدل دیا ۔اس کے بعد پھر تبدیل کرتے ہوئے اس کو شادی گھر میں بدل دیا جب پھر بھی قابض اسرائیلی حکومت کا دل نہ بھرا تو اس کو نائیٹ کلب میں تبدیل کردیا۔

فلسطینی رہنما اس کا قبضہ چھڑوانے میں جدوجہد میں مصروف ہیں۔


فلسطین کی قدیم مسجد جس کو اسرائیلی حکومت نے نائیٹ کلب میں تبدیل کردیا
فائل فوٹو

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے