بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

انٹرپول کا حسین اور حسن کے ریڈوارنٹ جاری کرنے سے انکار

paktv Avatar
711 Views 0 1 سال
انٹرپول کا حسین اور حسن کے ریڈوارنٹ جاری کرنے سے انکار
Posted at 7 اپریل-2019

اسلام آباد۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حسین اور حسن نواز دونوں بھائیوں کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا تھا مگر انٹرپول نے ان کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ ایف آئی اے کو اس حوالے سے انٹرپول کا تحریری جواب بھی موصول ہو گیا ہے۔ اس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حسین اور حسن دونوں سیاسی شخصیات ہیں،

اس کا تحریری موقف ہے کہ حسین اور حسن دونوں سیاسی شخصیات ہیں

ان کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کئے جا سکتے۔ ایف آئی اے نے انٹرپول کے جواب سے وزارت داخلہ اور اعلٰی حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ حسن اور حسین دونوں برطانیہ میں مقیم ہیں اور دونوں برطانوی شہریت کے حامل بھی ہیں۔ ان کو عدلیہ کی جانب سے مفرور بھی قرار دیا جا چکا ہے۔ دونوں بھائیوں نے پاکستان آ کر مقدمات کا سامنا کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔ لندن میں اپنی والدہ محترمہ کلثوم نواز کے انتقال کے وقت بھی وہ ان کی میت کے ساتھ پاکستان نہیں آئے تھے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے