بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

عمران خان سے سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے ورثا کی ملاقات

paktv Avatar
687 Views 0 1 سال
Posted at 10 اپریل-2019

وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کی ،وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی طرف سے متاثرین کو امدادی چیک بھی دیا۔

عمران خان نے متاثرہ فیملی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی،عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی جان کا ضیاع کا ازالہ کسی صورت بھی نہیں ہو سکتا،اور حکومت متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہے۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے 3 ماہ بعد ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے متاثرہ خاندان کے کہنے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

پس منظر

رواں سال 19جنوری کو سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک مقابلے میں ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی تھی جس کے نتیجے میں ایک شہری خلیل اس کی اہلیہ اور 13سالہ بیٹی اور ایک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا تھا۔پولیس نے دعوی کیا تھا کہ اس کے علاوہ تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

میڈیا پر رپورٹ آنے کے بعد عمران خان نے اس چیز کا نوٹس لے لیا ۔واقعے میں ملوث اہلکاروں کو گرفتار کر کے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ، رپورٹ میں خلیل کے اہلخانہ کو بے گناہ قرار دیا گیا اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے