بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

masooma mufferih masooma mufferih
133 Views 0 2 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا
geo
Posted at 28 نومبر-2019

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف سات ماہ کا عرصہ گزرا تھا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقہ گجر سنگھ میں شوہر نے خاتون صحافی کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا۔

پولیس نے خاتون صحافی عروج اقبال کے شوہر دلاور علی کو حراست میں لے لیا۔ شوہر نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی بیوی کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کیا۔

دلاور اور عروج اقبال کی شادی صرف سات مہینے پہلے ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

5 مہینے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

5 مہینے
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 مہینے
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

وزیراعظم کا آر ایس ایس کے غنڈوں کو مقبوضہ وادی میں بھجوانے…

اسلام آباد۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف وزیراعظم عمران خان کشمیر…

5 مہینے
وزیراعظم کا آر ایس ایس کے غنڈوں کو مقبوضہ وادی میں بھجوانے کا انکشاف

تازہ ترین

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

پاک فوج نے برف میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو بحفاظت…

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج نے گلگت…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے