بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-July-2020

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

paktv Avatar
104 Views 0 4 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی
Posted at 8 مارچ-2020

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی نعشیں نکال لی گئیں۔ یوں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 21 ہو گئی۔ تین روز قبل رضویہ سوسائٹی کے نزدیک گولیمار نمبر 2 میں تین رہائشی عمارتیں گر گئی تھیں۔

ملبے سے مزید پانچ نعشیں نکالی گئی ہیں

چھ مزید نعشیں برآمد ہونے کے بعد ان کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ130 افراد زخمی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے سے مزید پانچ نعشیں نکالی گئی ہیں۔ ان میں ایک ماں اور بچے کی لاش بھی شامل ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ایک روز گزرنے کے بعد ملبے کے نیچے دبے ہوئے افراد کی موبائل کالز آتی رہیں جو بعد ازاں بند ہو گئیں۔

رسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گرنے والی عمارت چھ منزلہ تھی۔ پانی کا ٹینک بہت بڑا تھے جسے بڑی احتیاطی سے توڑا گیا۔اب تینوں عمارتوں کا ملبہ کلیئر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے اس افسوس ناک واقعہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بھی حرکت میں آ گئی ہے۔

اس نے پورے کراچی خاص طور پر گلبہار کالونی کی تمام خستہ حال عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شہر قائد کے باسیوں کا کہنا ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پہلے خاموش تماشائی بنی رہتی ہے جب کوئی افسوس واقعہ پیش آئے تو پھر اسے بھی ہوش آ جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

5 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

7 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

11 مہینے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

11 مہینے
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

9 گھنٹے
وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

9 گھنٹے
سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

10 گھنٹے
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

11 گھنٹے
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے