بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

فورٹ عباس میں جعلی پیر نے دس سالہ بچی جلا دی

paktv Avatar
756 Views 0 1 سال
فورٹ عباس میں جعلی پیر نے دس سالہ بچی جلا دی
Posted at 2 اپریل-2019

فورٹ عباس میں جعلی پیر نے دس سالہ بچی کا جن نکالتے ہوئے پورا منہ جلادیا۔

تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کی رہائشی ایک بچی کو کچھ عرصے سے عجیب قسم کے دورے پڑتے تھے تو اس کا مختلف جگہوں سے علاج کروایا گیا لیکن کوئی فرق نہ پڑا تو گھر والے اس کو جعلی پیر کے پاس لے آئے۔

پہلے تو کچھ دن جعلی پیر پیسے بٹورنے کے لئے عجیب عجیب ٹوٹکے کرواتا رہا اور بعد میں اس بچی کا جن نکالتے ہوئے منہ،آنکھیں اور گردن جلا دی۔بچی کی طبعیت جب بگڑ گئی تو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

جنوبی پنجاب میں آئے روز جعلی عاملوں کی خبریں رونما ہوتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے