بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی ایف 16 گرانے کا بھارتی دعویٰ غلط قرار دیدیا

paktv Avatar
716 Views 0 1 سال
امریکی اہلکاروں نے پاکستان کے ایف 16 جہاز گنے اور ان کی تعداد پوری پائی گئی
Posted at 5 اپریل-2019

ر واشنگٹن۔ جوں جوں بھارتی انتخابات قریب آ رہے ہیں مودی سرکار پر جھنجھلا طاری ہوتی جا رہی ہے۔ الیکشن جیتنے کیلئے اس کی جانب سے جو ڈرامے رچائے گئے تھے وہ ایک ایک کر کے غلط ثابت ہونا سروع ہو گئے تھے۔ پچھلے ماہ جب پاک فضائیہ نے دو بھارتی جہازوں کو پاکستانی سرزمین پر مار گرایا تو مودی سرکار نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بھی پاکستان کا ایک ایف سولہ طیارہ مار گرایا ہے جس کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا مگر اب امریکی فارن پالسی میگزین نے مودی سرکار کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کا کوئی ایف 16 طیارہ غائب نہیںٗ سب پاکستان کے پاس موجود ہیں۔ فارن پالیسی میگزین کی تازہ

امریکی اہلکاروں نے پاکستان کے ایف 16 جہاز گنے اور ان کی تعداد پوری پائی گئی

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے امریکی اہلکار کو آ کر ایف 16 گننے کی آفر کی تھی جس کے بعد امریکی اہلکاروں نے پاکستان کے ایف 16 جہاز گنے اور ان کی تعداد پوری پائی گئی۔ امریکی اعلٰی اہلکار نے فارن آفیئر حکام کو بتایا کہ بھارت نے جھوٹ بول کر عالمی برادری کو گمراہ کیا ہے۔ اس کا ایف سولہ طیارہ گرانے کا دعویٰ سوائے جھوٹ کے کچھ نہیں ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے تصدیق کی گئی ہے کہ بھارت نے پاکستان کا کوئی ایف سولہ طیارہ نہیں گرایا۔ واضح رہے کہ بھارتی انتخابات سے صرف ایک ہفتہ قبل مودی حکومت کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

1 مہینہ
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے