بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

ایف آئی اے عثمان کو دبئی سے واپس لانے کیلئے اقدامات کرے۔ اسلام آبادہائیکورٹ

paktv Avatar
676 Views 0 1 سال
ایف آئی اے عثمان کو دبئی سے واپس لانے کیلئے اقدامات کرے۔ اسلام آبادہائیکورٹ
Posted at 30 مارچ-2019

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن نے تین سالہ بچے کی حوالگی کیس کی سماعت کے دوران دبئی میں موجود بچے کے والد عثمان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیا۔ عدالت عالیہ نے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ ہفتے تک عثمان کو دبئی سے واپس لانے کیلئے اقدامات کرے۔ وزارت خارجہ کو بھی دبئی میں پاکستانی سفارت خانے سے اس حوالے سے رابطے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت عالیہ نے ایک ہفتے میں عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کے ساتھ سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ تین سالہ بچے کی والدہ ہانیہ نے بچے کی حوالگی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پچھلے سال فروری میں عثمان 3 سالہ بچے کو دھوکے سے دبئی لے گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے