بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

Tariq Tariq
345 Views 0 4 مہینے
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق
Posted at 15 اگست-2019

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی وجہ سے زچہ و بچہ انتقال کر گئے۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ رات جب خاتون کو ہسپتال لایا گیا تو لیڈی ڈاکٹر غیر حاضر تھی جبکہ نرسز اور عملہ موبائل فون کے استعمال میں مصروف تھا۔

لواحقین کا زچہ و بچہ وارڈ کے باہر احتجاج

مظفر گڑھ کے علاقے ٹبی چوک کی رہائشی سمیرا بی بی کو ڈیلیوری کیلئے گزشتہ شب ڈی ایچ کیو ہسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی غفلت کے باعث پہلے خاتون کے پیٹ میں موجود بچہ مرا اور بعد ازاں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر علی الصبح خاتون سمیرا بی بی بھی دم توڑ گئی۔ ہ

سپتال انتظامیہ کیخلاف خاتون کے لواحقین نے زچہ و بچہ وارڈ کے باہر احتجاج کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کیخلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔ بعد ازاں پولیس تھانہ سول لائن بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق قانونی کارروائی کیلئے لواحقین کی جانب سے درخواست موصول ہو گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

2 ہفتے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

4 مہینے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 مہینے
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

4 مہینے
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

5 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

4 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

4 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے