بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

سگریٹ کے پیسے مانگنے پر شخص نے دکاندار پر فائر کھول دیا

admin Avatar
733 Views 0 1 سال
سگریٹ کے پیسے مانگنے پر شخص نے دکاندار پر فائر کھول دیا
Posted at 14 مارچ-2019

پیسے مانگنا دکاندار کے لیے مہنگا پڑ گیا

لاہور کے علاقے سلطان پورہ میں سیگرٹ کے پیسے مانگنا دکان دار کے لیے مہنگا پڑ گیا۔ جب سیگرٹ کی ڈبی کے پیسے مانگنے پر 26 سالہ ملک حمزہ نے جنرل سٹور کے مالک خافظ بھولا پر فائرنگ کر دی جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

ملزم فرار،پرچہ درج

ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ گولیوں کی تھر تھراہٹ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دکاندار کی درخواست پر تھانہ مصری شاہ میں اقدام قتل کا پرچہ درج کر لیا گیا یے۔

پولیس کے چھاپے

پولیس اب ملزم کو پکڑنے کے لئیے چھاپے مار رہی ہے۔ زخمیوں میں 65 سالہ عبدالقیوم کی ٹانگ جبکہ 39 سالہ نعمان کے ہاتھ پر گولی لگی۔ دکاندار کے مطابق ملک حمزہ نے سیگریٹ لینے کے لیے بھولا جنرل سٹور پر بچے کو بھیجا جب دکاندار نے سیگریٹ دے کر رقم کا مطالبہ کیا تو کچھ دیر بعد ملک حمزہ نے دکان پر آ کر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے