بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

کینیڈا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک،ملزم گرفتار

paktv Avatar
729 Views 0 1 سال
کینیڈا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک،ملزم گرفتار
Posted at 16 اپریل-2019

غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق کینیڈا کی پولیس نے کہا کہ تین مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات ہوئے ہیں اور تمام واقعات پانچ کلومیٹر کے فیصلے پر ہوئے ۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ کینیڈا میں صبح کے وقت پیش آیا ،واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچی تو ملز دس دس منٹ کے وقفہ سے فائرنگ کر رہا تھا پولیس نے اس شخص کو پکڑ کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ابھی تحقیقات جاری ہیں اور ابھی کچھ معلوم نہیں ہوسکا کہ شخص فائرنگ کیوں کر رہا تھا ۔پولیس نے ملزم کی شناخت بتانے سے انکار کردیا ہے۔

پولیس افسر ٹیڈ دی جیگر  نے بتایا کہ تحقیقات مکمل ہونے تک ملزم پولیس کی حراست میں رہے گا۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے