بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2020

بس ہوسٹس سے بدتمیزی کے واقعے کا وزیراعلٰی نے نوٹس لے لیا

paktv Avatar
688 Views 0 1 سال
بس ہوسٹس سے بدتمیزی کے واقعے کا وزیراعلٰی نے نوٹس لے لیا
Posted at 11 اپریل-2019

لاہور۔ ایک نجی بس سروس کی بس ہوسٹس سے بدتمیزی واقعے کی وائرل ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعلٰی نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا اور بس ہوسٹس سے بدتمیزی کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیا۔ ترجمان وزیر اعلٰی پنجاب شہباز گل کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر بس ہوسٹس سے بدتمیزی کرنیوالے شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔

مذکورہ شخص کی شناخت کر لی گئی

مذکورہ شخص کا نام محمد ندیم ہے اس نے اپنی غلط شناخت کروائی اور بس ہوسٹس سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں بھی دیں کہ میں تمہیں بس سے نیچے گرا دوں گا۔ اس شخص کی دھمکیاں پر بس ہوسٹس زاروقطار رونے لگی۔ یاد رہے کہ ایک نجی بس سروس میں سفر کے دوران خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنیوالے شخص نے بس ہوسٹس سے بدتمیزی کی اور ہراساں کرتے ہوئے بس سے نیچے پھینکنے کی دھمکیاں دیں۔ مسافروں نے معاملے کی ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا تھا۔ 

متعلقہ خبریں

میاں چنوں میں مسافر وین نہر میں جا گری، 9افراد جاں بحق

میلسی لنک کینال میں ایک بدقسمت مسافر وین نہر میں جا گری جس سے 9افراد زندگی کی بازی…

3 مہینے
میاں چنوں میں مسافر وین نہر میں جا گری، 9افراد جاں بحق

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔ کلاتھنگ اسٹور و…

4 مہینے
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی…

5 مہینے
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

سکھر میں مشتبہ شخص کے اکسانے پر زائرین کی پناہ گاہ میں…

کورونا وائرس کی پھیلاو کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر سکھر میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر…

5 مہینے
مشتبہ شخص کے اکسانے پر زائرین کی پناہ گاہ میں بھگدڑ مچ گئی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے