بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

بارہ شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

paktv Avatar
846 Views 0 1 سال
بارہ شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق
Posted at 18 اپریل-2019

لاہور۔ عالمی بنک اور دیگر اداروں کی معاونت سے سابق حکومت نے 2018ء تک ملک کو پولیو فری بنانے کا اعلان کیا تھا مگر یہ ہدف 2019ء میں بھی پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے 12 بڑے شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ کے منظرعام پر آنے کے بعد صوبائی محکمہ صحت اور وفاقی حکومت کے کان کھڑے ہو گئے ہیں۔

گٹرپانی کے تجزیے سے سی ون پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

پولیو وائرس کی راولپنڈی اور پشاور میں باقاعدہ تصدیق ہوئی ہے۔ اس پر حکومت نے دونوں شہروں میں 10 سال تک کے بچوں کو دوبارہ پولیو قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ انکشاف پشاور، لاہور، کراچی، راولپنڈی اور کوئٹہ میں گٹرکے پانی کے تجزیے سے سی ون پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ واضح رہے پولیو بچے کو عمر بھر کیلئے معذوری کر دینے والی بیماری ہے۔ راولپنڈی اور پشاور کے علاوہ مردان، بنوں وزیرستان ، حیدر آباد، سکھر اور قمبر کے 10 سال کی عمر کے بچوں کو بھی پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ 

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

1 مہینہ
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

1 مہینہ
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔…

1 مہینہ
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے