بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال محفوظ

paktv Avatar
686 Views 0 1 سال
Posted at 14 اپریل-2019

ٹھٹھہ۔ کراچی سے ملتان جانیوالی بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس ٹھٹھہ میں تباہی سے بال بال محفوظ رہی۔ ٹھٹھہ جنگ ساہی ریلوے سٹیشن سے بم برآمد ہونے پر مسافروں سے بھری ٹرین کو ریلوے حکام نے سٹیشن سے چند فرلانگ پہلے روکوا لیا۔ بم ناکارہ بنانے کے بعد ٹریک بحال کر دیا گیا اور ٹرین منزل مقصود کی جانب روانہ ہو گئی۔ ٹھٹھہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ٹھٹھہ شاہی جنگ ریلوے سٹیشن سے بم برآمد ہوا تو بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس ریلوے سٹیشن پہنچنے ہی والی تھی کہ حکام نے ٹرین کو پیچھے رکوا دیا جس سے بڑا حادثہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا۔

برآمد ہونیوالا بم دیسی ساختہ اور آدھا کلووزنی تھا

بم ڈسپوزل سکواڈ کو فوری موقع پر طلب کر لیا گیا جس نے موقع پر پہنچ کر بم ناکارہ بنایا۔ ایس ایس پی ٹھٹھہ کا کہنا ہے کہ برآمد ہونیوالا بم دیسی ساختہ اور آدھا کلوگرام وزنی تھا۔ بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس کے علاوہ 2 مزید ٹرینیں اس ٹریک سے گزرنی تھیں۔ تخریب کاری کے شبے میں سات افراد کو حراست میں لیکر ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مشتبہ افراد کا تعلق دوسرے صوبوں سے ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچنگ آپریشن کے بعد ریلوے ٹریک کو کلیئر قرار دے دیا جس پر ریلوے ٹریفک بحال کر دی گئی۔ 

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے