بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے 20 مجرموں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت کا حکم

admin Avatar
734 Views 0 1 سال
بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے 20 مجرموں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت کا حکم
Posted at 12 مارچ-2019

بدنام زمانہ گینگ کو سزائے موت کا حکم

ملتان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 کا چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا ہے ،غلام رسول عرف چھو ٹو اور اس کے بھائی پیارا سمیت بیس ملزمان کو اٹھارہ اٹھارہ مرتبہ سزائے موت کا حکم اور اٹھارہ سال سے کم عمر دو ملزمان کو انیس انیس مرتبہ عمر کی قیدکی سزا،چھوٹو گینگ، سیکھانی گینگ، اندر گینگ، چگوانی گینگ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے سزا کا حکم سنایا گیا۔

خطرناک گینگ نے پولیس اہکاروں کا قتل کیا تھا

چھوٹو گینگ، سیکھانی گینگ، اندر گینگ اور چگوانی گینگ کے کارندے اور مجرمان مختلف واقعات میں پولیس اہل کاروں کو قتل کیا تھا، جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سزا سنائی گئی۔شہباز شریف کے دور میں خطرناک گینگ کے خلاف پولیس آپریشن شروع کیا گیا کیا گیا، جس کے ناکامی کے بعد فوج کو طلب کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے