بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

امریکی مسلم رکن پارلیمان الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم گرفتار

paktv Avatar
694 Views 0 1 سال
امریکی مسلم رکن پارلیمان الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم گرفتار
Posted at 7 اپریل-2019

نیویارک۔ امریکی ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم پیٹرک کارلینو نے الہان عمر کے سٹاف ممبر کو 21 مارچ کو فون کر کے دھمکی دی تھی کہ تم الہان عمر کیلئے کیوں کام کرتی ہو وہ دہشت گرد ہے۔ میں اس کے سر پر گولی مارنیوالا ہوں۔ ایف بی آر نے ریکارڈ فون کال کی تحقیقات کے بعد 55 سالہ ملزم پیٹرک ڈبلیو کارلینو کو گرفتار کر لیا ہے۔

اگر ملزم پرالزام ثابت ہوا تو اسے 10 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے

گرفتار امریکی ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ایک محب وطن امریکی ہے۔ میں صدر ٹرمپ سے محبت کرتا ہوں جو مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں۔ انہیں جمعہ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اب انہیں حراست میں رکھنے کی درخواست پر 10 اپریل کو سماعت ہوگی۔ اگر ملزم پر قتل کی دھمکی دینے کا الزام ثابت ہوا تو اسے 10 سال قید اور 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ واضح رہے ریاست منیسوٹا شے تعلق رکھنے والی مسلم رکن پارلیمنٹ کو اسرائیل کے حوالے ایک متنازع بیان دینے پر ری پبلکن کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے