بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

امریکہ اور یورپ افغان، شام اور یمن جنگوں کے ذمہ دار۔ پوپ

paktv Avatar
625 Views 0 1 سال
امریکہ اور یورپ افغان، شام اور یمن جنگوں کے ذمہ دار۔ پوپ
Posted at 7 اپریل-2019

روم۔ کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس جنہیں دنیا بھر کے تمام مذاہب کے ماننے والے غیر متنازع شخص مانتے ہیں۔ ہر مذہب کے ماننے والے ان کی باتوں پر کان بھی دھرتے ہیں۔ تازہ ترین بیان میں پوپ فرانسس نے امریکہ اور یورپ کو افغان، شام اور یمن میں ہزاروں افراد کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

ہتھیاروں کی فروخت کیلئے جنگوں کو فروغ دے رہے ہیں

وہ اپنے ہتھیاروں کی فروخت کیلئے جنگوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ وہ ان خیالات کا اظہار ویٹی سٹی میں ملاقات کیلئے آنیوالے طلبہ اور اساتذہ کے ایک وفد سے گفتگو میں کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگی علاقوں میں لاکھوں افراد کی موت کا ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہے۔ اگر اسلحہ نہ ہو تو ان جگہوں پر جنگ ہی نہ ہو۔ یہ اسلحہ معصوم اور کم سن بچوں کی اموات کا سبب بھی بن رہا ہے۔ انہوں نے یورپ اور مغرب کو خبردار کیا کہ اگر انہوں نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو خود ان کے اپنے ممالک کے اندر سے تبدیلی کی لہریں اٹھنا شروع ہو جائیں گی۔ بڑھتی ہوئی نفرت کو روکنے کیلئے تمام ممالک کو کام کرنا ہو گا۔ ورنہ اس جنگ میں کوئی نہیں بچے گا۔ 

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے