بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

احمد جمال سکھیرا کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنانے کا فیصلہ

paktv Avatar
673 Views 0 1 سال
احمد جمال سکھیرا کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنانے کا فیصلہ
Posted at 12 اپریل-2019

لاہور۔ سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے مستعفی ہونے کے بعد معروف وکیل احمد جمال سکھیرا کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد جمال سکھیرا کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنانے کے حوالے سے حکومت پنجاب اور گورنر پنجاب کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ ان کی تعیناتی کا کل نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

احمد اویس ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کیس میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے

قبل ازیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی تعیناتی بھی بغیر مشاورت کی گئی تھی۔ ماڈل ٹاؤن نئی جے آئی ٹی کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے وزیراعلٰی اور وزیر قانون کو طلب کر کے ان سے رائے لینی تھی کہ کیا اس کیس میں توہین عدالت کے مرتکب احمد اویس ہی پیروی کریں گے جس پر احمد اویس نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ 

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے