بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

افغانستان میں آٹھ قبائلیوں کا قتل،پاکستان کی مذمت

admin Avatar
683 Views 0 1 سال
بھارت نواز افغان صحافی انہیں عرب اور طالبان جنگجو قرار دے رہے ہیں
Posted at 12 مارچ-2019

خاندان کے سامنے آٹھ افراد کا قتل

پاک افغان سرحد پر واقع افغانستان کے تحصیل بیر کے گاؤں رخہ میں اتوار کی صبح افغان سکیورٹی فورسز نے گھروں میں داخل ہوکر آٹھ افراد کو پکڑ کر ایک کھلے میدان میں انکے خاندان کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل ہونے والے افراد کا تعلق کابل خیل اتمانزئی قبیلے سے تھا ۔

پاکستان کی مذمت

افغانستان حکومت نے تاحال اس پر کوئی بیان جاری نہیں کیا البتہ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس کی مذمت کی ہے اور ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ، آٹھوں بے گناہ پاکستانی قبائلیوں کو سرحد پار پکتیکا صوبے میں افغان سیکورٹی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

قتل ہونے والے افراد بے گناہ تھے

قبائلی رہنماوں کا کہنا ہے کہ قتل کیے جانے والے آٹھ افراد بے گناہ تھے اور وہ روز گار کےسلسلے میں افغانستان گئے تھے انکا کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے کوئی تعلق نہیں تھا۔بھارت نواز افغان صحافی انہیں عرب اور طالبان جنگجو قرار دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے