بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2020

عدالت نے چیک ریپلک کی ماڈل کو سزا سنا دی

admin Avatar
716 Views 0 1 سال
عدالت نے چیک ریپلک کی ماڈل کو سزا سنا دی
Posted at 20 مارچ-2019

ٹریسا اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکیں

ماڈل ٹریسا اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکیں اور پراسکیوشین نے ٹریزا کی ہیروئن سمگل کرنا ثابت کردیا۔عدالت نے ماڈل ٹریزا کو 8سال8ماہ قید کی سزا سنادی ہے۔ملزمہ فیصلے کے بعد روتی رہیں۔

ماڈل ٹریسا فیصلہ کے بعد روتی رہیں

جج شہزاد رضا نےفیصلہ سنایا

عدالت نے ملزمہ کو ایک لاکھ تیرہ ہزار جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے سنایا۔فیصلہ کے موقع.پر چیک ریپبلک سفارت خانے کی ڈپٹی سیکرٹری بھی موجود تھیں ۔عدالت نے ماڈل کے خلاف 12مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ملزمہ کو ہیروئن سمگل کرنے پر گرفتار کیا گیا

ملزمہ کو ساڈھے آٹھ کلو ہیروئن لاہور ائیر پورٹ سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا۔جس کا فیصلہ آج سنایا گیا۔ملزمہ کے خلاف نو گواہان نے بیانات ریکارڈ کروائے اور غیر ملکی ماڈل کے ساتھ چار مزید ملزمان کو نامزد کیا گیا۔کیس کے تین ملزمان اشتہاری اور ایک ملزم شعیب گرفتار ہے۔

چیک ریپبلک کی ماڈل سزا سننے کے بعد رونے لگی گئی۔ اپیل کا حق حاصل ہے۔ انہیں ساڑھے آٹھ کلو ہیروئن کیس میں آٹھ سال اور آٹھ ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔

Posted by Paktv.tv on Wednesday, March 20, 2019


متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

3 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

3 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

4 ہفتے
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے