بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2020

عدالت 20 مارچ کو ٹریسا کیس کا فیصلہ سنائے گی

admin Avatar
660 Views 0 2 سال
Posted at 13 مارچ-2019

ٹریسا کیس کا فیصلہ محفوظ

غیر ملکی ماڈل ٹریسا کے خلاف منشیات کیس کا ٹرائل مکمل،عدالت نے ماڈل ٹریسا کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا،ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے وکلا کی حتمی بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

ملزمہ کا ٹرائل ایک سال دو ماہ تک سیشن کورٹ میں زیر سماعت رہا،ملزمہ کے خلاف 3 مارچ 2018 کو چالان کسٹم حکام نے جمع کروایا۔

فیصلہ میرے حق میں آئے گا،ٹریسا

چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی ملزمہ ماڈل ٹریسا کا کہنا ہے مجھے امید ہے فیصلہ میرے حق میں آئے گا اور میں بے قصور ہوں۔ٹریسا کا مزید کہنا تھا مجھے اپنی فیملی کی بہت یاد آتی ہے ان سے دور ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ڈیرھ سال کے بعد مجھے انصاف ملنے جارہے ہے۔یاد رہے کہ ماڈل ٹریسا نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا تھا کہ میں پاکستان میں ماڈلنگ کے لئے آئی تھی اسے منشیات کا کوئی علم نہیں۔

سخت سکیورٹی میں جیل منتقل

غیر ملکی حسینہ ملزمہ کو پولیس اہلکاروں کی سخت سکیورٹی میں جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کسٹم حکام نے ملزمہ کو لاہور ائیرپورٹ سے ساڑھے آٹھ کلو ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 مہینے

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

2 مہینے

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

2 مہینے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 مہینے

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 مہینے

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 مہینے

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 مہینے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے