بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

کرائسٹ چرچ فائرنگ کا ماسٹر مائنڈ آسٹریلوی نکلا

admin Avatar
961 Views 0 1 سال
Posted at 15 مارچ-2019

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مساجد میں فائرنگ کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا۔ جس کا تعلق آسٹریلیا سے بتایا جاتا یے۔
کرائسٹ چرچ میں نماز جمعہ کے دوران دو مساجد میں فائرنگ کے واقعات پیش ائے۔ ایک مسجد کے باہر بنگلہ دیشی کرکٹرز بھی موجود تھے جنہوں نے بھاگ کر جان بچائی۔
کیوی میڈیا کے مطابق دونوں سانحہ کا ماسٹر مائنڈ آسٹریلوی ہے اور ان کاروائیوں کا مقصد سفید لوگوں کی طاقت دکھانا ہے۔
فائرنگ کے واقعات کے بعد نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کا ہفتے کا میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔ پورے ملک کی مساجد میں ایمرجنسی نافذ ہے جب کہ سکول بھی بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کے حوالے سے حتمی معلوم نہیں ہوسکا ہے۔ مگر درجنوں جانوں کے ضیاع کا خدشہ ظاہر کیا گیا یے۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

3 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے