بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

ٹویوٹا موٹر کار ڈیلر اربوں لے کر فرار

paktv Avatar
540 Views 0 8 مہینے
Posted at 15 مئی-2019

گوجرانوالہ میں ٹویوٹا کار کمپنی کا ڈیلر مبینہ طور لوگوں کے چار ارب روپے ہتھیا کر بیرون ملک فرار ہوگیا۔ متاثرہ افراد نے شوروم پر دھاوا بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ٹویوٹا گوجرانوالہ موٹرز شوروم کا مالک جاوید مظفر بٹ درجنوں شہریوں سے پیسے لے کر کینیڈا فرار ہوچکے ہیں۔ جس پر متاثرہ افراد نے شوروم پر دھاوا بول دیا۔متاثرین میں سے کچھ لوگوں نے شوروم میں کھڑی گاڑیوں کو لے جانے کی کوشش کی جس پر انتظامیہ کے ساتھ تکرار بھی ہوا۔

متاثرہ افراد نے اب نیب کو درخواست دی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جاوید مظفر بٹ کو جلد پاکستان لا کر ان کے روپے واپس دلائے جائے۔

متعلقہ خبریں

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

2 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

5 مہینے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

5 مہینے
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 مہینے
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

تازہ ترین

خواجہ سرا کے لئے الگ جیل بنانے فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے حوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی،جیلوں میں…

12 منٹ

سترسال میں سب سے زیادہ آٹے کی قیمت ہے، مل بھی نہیں…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان ہاوس تبدیلی آئینی ،قانونی اور…

28 منٹ

بھارت اپنا گھر ٹھیک کرے، ہمیں مشورہ نہ دیں۔ پاکستان

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے سفارتکار کو طلب کر کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق…

57 منٹ

عمران خان نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو درآمد کرنے والا…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک تھا جو گندم…

1 گھنٹہ
پیپلزپارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے