بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

بیوی پر تشدد کا ایک واقعہ اور سامنے آگیا

paktv Avatar
999 Views 0 1 سال
بیوی پر تشدد کا ایک واقعہ اور سامنے آگیا
Posted at 28 مارچ-2019

سسرالیوں اور خاوند کا بیوی پر تشدد

لاہور کے علاقہ عسکری 10میں بیوی پر شوہر اور سسرالیوں کے تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔متاثرہ خاتون ہاجرہ عمیر کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ شمالی چھاونی میں درج کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں متاثرہ خاتون نے لکھا ہے کہ دس سال قبل شادی عمیر نورانی سے ہوئی۔میرے گھر والوں نے مجھے 30لاکھ کا جہیز دیا تھا اور میرا سارا جہیز سسرال والے کھا گئے۔متاثرہ خاتون نے ایف آئی آر میں مزید لکھا کہ میرا خاوند مجھ پر دباو ڈالتا تھا کہ ایک لاکھ روپے مہینہ میکے سے لے کر آو۔

متاثرہ خاتون

متاثرہ خاتون نے کہا کہ میرے سسرال والے میری نند کی شادی میرے بھائی سے کرنا چاہتے تھے انکار پر انہوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔میرے شوہر،جیٹھ اور ساس صبوحی نے مجھ بہیمانہ تشدد کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور متاثرہ خاتون کے جیٹھ کو گرفتار کر لیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

بیوی پر تشدد کرنے والا عمیر نورانی

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی بیوی پر تشدد واقعہ پیش آیا تھا جس میں خاوند نے دوست کے سامنے ڈانس سے انکار کرنے پر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور سر کے بال بھی کاٹ دیے تھے۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے