بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

Tariq Tariq
346 Views 0 4 مہینے
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا
Posted at 15 اگست-2019

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی تیزی سے گامزن ہے۔ اچھی روایات دم توڑ دکھائی دیتی ہیں۔ تازہ واقعہ راولپنڈی کے بنی محلے میں پیش آیا۔ معمولی تکرار پر گھر آئی 16 گرل فرینڈ الشمہ کو 21 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

لڑکی والدین کی مرضی سے لڑکے سے ملنے آئی

یہ واقعہ راولپنڈی کے تھانہ بنی کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان ابراہیم یوسف عرف اسد کو گرفتار کر لیا۔ لڑکی کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی عیدگاہ محلے کی رہائشی تھی۔

ملزم ابراہیم یوسف اور مقتولہ لڑکی الشمہ آپس میں دوست بتائے جاتے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی والدین کی مرضی سے لڑکے کے گھر اس سے ملنے آئی تھی۔ لڑکا نشے کے عادی بتایا جاتا ہے۔ اس کیخلاف منشیات کا مقدمہ بھی درج ہے۔

متعلقہ خبریں

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

2 ہفتے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

4 مہینے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 مہینے
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

4 مہینے
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

4 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

2 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے