بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

خواجہ سرا سندھ پولیس میں بھرتی ہوگے

admin Avatar
1006 Views 0 1 سال
Posted at 1 اپریل-2019

سندھ حکومت نے پولیس میں خواجہ سراؤں کو بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔سندھ پولیس میں ان کا پانچ فیصد کوٹا رکھا گیا ہے۔
خواجہ سراؤں کو معاشرے میں مثبت کردار کے لئیے مختلف شعبوں میں آزمایا جا رہا ہے اور اب انہیں پولیس میں بھرتی کیا جائے گا یہ اعلان سندھ پولیس کی جانب سے ہوا ہے۔
یاد رہے کہ خواجہ سراؤں کو اس بار جنرل انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق بھی ملا تھا مگر انہیں اپنی شناخت کے لئیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
معاشرے میں ان کے ساتھ تضیحک آمیز رویہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ انہیں سب سے زیادہ مشکل خیبرپختونخوا میں ہو رہی ہے جہاں گزشتہ چند ماہ میں ان کے قتل ہونے کے واقعات سامنے آئے جب کہ صوبہ پنجاب میں ان پر تشدد کی خبریں سامنے آئی مگر فلاحی تنظیموں کے علاؤہ حکومتی سطح پر ان کے سد باب کے لئیے ٹھوس اقدامات نہیں کئیے گئے۔ سندھ حکومت کے اس اعلان نے خواجہ سراؤں میں ایک نئی روح پھونکی ہے۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے