بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

paktv Avatar
953 Views 0 1 سال
خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
Posted at 4 اپریل-2019

لاہور۔ پیراگون سٹی کیس میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ انہیں ریمانڈ ختم ہونے پر جج سید نجم الحسن بخاری کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اور جوڈیشل کمپلیکس کی طرف آنیوالے تمام راستوں کو خاردار تاروں سے سیل کردیا گیا۔ اس موقع پر کارکنان کی ایک بڑی تعداد ان کا استقبال کرنے کیلئے موجود تھی۔ جج نے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کے بعد انہیں 18 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ان پر پیراگون سٹی سے بھاری مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے

واضح رہے خواجہ برادران پر پیراگون سٹی سے بھاری مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے۔ دریں اثنا سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ملک کی باگ ڈور نااہل لوگوں کے ہاتھوں میں آ گئی ہے۔ ایک ایسا ملک جس کا وزیر خزانہ یہ کہے کہ ملک دیوالیہ ہونیوالا ہے وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ وزیراعظم عمران کہتے تھے کہ میں دونوں بڑی جماعتوں کے سربراہوں کو رُلاؤ گاٗ اب یہ ہر پاکستانی کو رُلا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے