بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

میں نے اور بیوی نے آئس نشہ کیا ہواتھا،ملزم فیصل

paktv Avatar
934 Views 0 1 سال
میں نے اور بیوی نے آئس نشہ کیا ہواتھا،ملزم فیصل
Posted at 28 مارچ-2019

ملزم نے بیوی کے بال کاٹنے سے متعلق اعتراف جرم کر لیا

لاہور بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا،تفتیشی افسر نے بیوی پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے ملزم فیصل کا بیان عدالت میں پیش کردیا ہے۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم نے بیوی کے بال کاٹنے سے متعلق اعتراف جرم کر لیاہے۔جس پر پولیس نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔پراسکیوٹر نے کہا کہ ملزم سے بال کاٹنے والی مشین برآمد کرنی ہے اور کاٹے ہوئے بال بھی برآمد کرنا ہیں۔پراسیکیوٹر نے کہا ملزم نے جس ڈنڈے سے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا وہ ڈنڈا بھی برآمد کرنا ہے اور ملزم کے خلاف تھانہ کاہنہ نے چار مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیے ہیں۔

اس کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد ضیا نے کیس کی سماعت کی اور ملزم فیصل اور اس کا ساتھی ملزم راشد چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔

یاد رہے کہ ملزم نے اپنی بیوی کو دوست کے سامنے ڈانس کرنے کا کہا تھا جس کے انکار کے بعد شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سر کے بال کاٹ دیے۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

4 ہفتے
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے