بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

وزارت صحت کے این ڈی ایم اے کی کرونا کیلئے خریدی اشیاء پر تحفظات

paktv Avatar
63 Views 0 1 مہینہ
وزارت صحت کے این ڈی ایم اے کی کرونا کیلئے خریدی گئی اشیاء پر تحفظات
Posted at 30 اپریل-2020

وزارت صحت کی جانب سے کرونا وائرس کیلئے خریدی گئی اشیاء کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تفصیلات مانگ لیں۔ ڈاکٹر وزارت صحت ڈاکٹر کاشف حسین کی طرف سے این ڈی ایم اے کو لکھے گئے خط کی نقول بھی میڈیا میں آ گئی ہے۔

خط لکھنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے 14 اپریل کے اجلاس میں کیا گیا

وزارت صحت کی جانب سے این ڈی ایم اے سے اب تک خریدی گئی اشیاء کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خط لکھنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے 14 اپریل کے اجلاس میں کیا گیا۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسے این ڈی ایم اے کی جانب سے اشیاء کی خریداری پر تحفظات ہیں۔ این ڈی ایم اے کی طرف سے خریدی گئی اشیاء اور ان کی تقسیم کی تفصیلات نہیں بتائی گئی۔ ہر خریدے گئے سامان کی فہرست فراہم کی جائے۔ اس کی سپلائی کی فہرست بھی فراہم کی جائے۔

اسے نہ صرف مقامی اور بیرون ملک سے منگوائی گئیں اشیاء کا ڈیٹا بھی بھیجا جائے۔ خط میں این ڈی ایم اے کو مستقل بنیادوں پر خریداری اور خریدی گئی اشیاء کی تقسیم کی تفصیل بھیجنے کا بھی کہا گیا ہے۔

واضح رہے کرونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی سامان، ٹیسٹنگ کٹس اور دیگر آلات این ڈی ایم اے کی جانب سے ملک بھر کے ہسپتالوں میں براہ راست بھجوائے جا رہے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے موجودہ چیئرمین لیفٹننٹ جنرل محمد افضل ہیں۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

11 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

11 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

12 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

13 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے