بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

وزیراعظم کا کرونا ٹیسٹ منفی، ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ

paktv Avatar
72 Views 0 1 مہینہ
وزیراعظم کا کرونا ٹیسٹ منفی، ٹرمپ کی کرونا ٹیسٹ کیلئے مشینری کی پیشکش
GEO
Posted at 22 اپریل-2020

اسلام آباد۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کل وزیراعظم عمران خان کا بھی کرونا ٹیسٹ کرانا کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اب اان کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا۔

Courtesy Twitter

اس کی تصدیق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کی ۔ قبل ازیں وزیراعظم کے ذاتی معالج اور فوکل پرسن برائے کرونا ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کرونا ٹیسٹ کیلئے وزیراعظم کا نمونہ لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔

واضح رہے سماجی کارکن فیصل ایدھی نے چھ روز قبل وزیراعظم سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران انہیں کرونا ریلیف فنڈ کیلئے ایک کروڑ روپے کا چیک دیا تھا۔ پانچ روز بعد ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس پر وزیراعظم کو بھی اپنا کرونا ٹیسٹ کرانا کا مشورہ دیا گیا تھا جس پر وزیراعظم نے آمادگی کا اظہار کیا تھا۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ایم ہاؤس باقاعدگی سے ڈس انفیکٹ ہوتا ہے۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں امریکی صدر نے ٹیسٹ کیلئے جدید مشینری دینے کی پیش کش کی۔

دونوں رہنماؤں نے کرونا وبا، عالمی معیشت پر اثرات اور اس کے حل پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے کرونا وبا، عالمی معیشت پر اثرات اور اس کے حل پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے کرونا کے باعث امریکہ میں ہونیوالی ہلاکتوں پر دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کو کرونا وبا کے باعث اپنے 8 ارب ڈالرز کے پیکیج سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے گفتگو میں مستحکم افغانستان کیلئے سیاسی حل کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

13 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے