بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

وزیراعلٰی سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

paktv Avatar
55 Views 0 4 ہفتے
وزیراعلٰی سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے
Express
Posted at 6 مئی-2020

کراچی۔ سعید غنی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور ایم پی اے سید عبدالرشید کے بعد اب وزیراعلی کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔

انکے ساتھ کام کرنیوالے اور فیملی ممبران کے بھی ٹیسٹ لئے گئے ہیں

انہوں نے اپنے گھر پر ہی سیلف آئسولیشن اختیار کر لی ہے۔ راشد ربانی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے ساتھ کام کرنیوالے اور فیملی ممبران کے بھی ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔

ابھی ان کی رپورٹس آنی ہیں۔وزیر تعلیم سعید غنی اور ایم پی اے سید عبدالرشید کرونا کو شکست دیکر دوبارہ اپنے روزمرہ کے امور انجام دے رہے ہیں۔

ادھر گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی سیلف آئسولیشن میں خود کو پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ واضح رہے سندھ میں کرونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8640 جبکہ اموات کی تعداد بھی 157 ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

10 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

56 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 گھنٹہ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے