بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

تربیت یافتہ کتے اب کورونا مریضوں کا پتا لگائیں گے

Iqra Khan Iqra Khan
27 Views 0 7 دن
تربیت یافتہ کتے اب کورونا مریضوں کا پتا لگائیں گے
Geo
Posted at 29 جولائی-2020

یونیورسٹی آف ویٹرینری میڈیسن ہینوور کے محققین نےدعویٰ کیا ہے کہ تربیت یافتہ کتے سونگھ کر 94 فیصد درستگی کے ساتھ کورونا وائرس کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ کتوں میں موجود سونگھنے والے ریسپٹرز انسانوں کے مقابلے میں 10 ہزار گنا طاقتور اور درست ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی تربیت یافتہ کتے انسانوں میں ملیریا، کینسر اور دیگر وائرل انفیکشن کی موجودگی کا پتا لگانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

اس مطالعے کے دوران محققین نے ہینوور میڈیکل اسکول اور جرمن مسلح افواج کے اشتراک سے کتوں کو تربیت دی۔

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی
تربیت کے بعد محققین نے ان کتوں سے 1000 سے زائد انسانی تھوک کے نمونے سونگھنے کو کہا جو صحتمند افراد اور کورونا وائرس کے مریضوں سے لئے گئے تھے۔

محققین نے ان تمام نمونوں کو ملا کر رکھا تھا اور انہیں بھی معلوم نہیں تھا کہ ان نمونوں میں سے کون سے کورونا وائرس مثبت ہیں۔تربیت یافتہ کتوں نے کامیابی کے ساتھ کورونا وائرس اور صحت مند انسانوں کے نمونوں کو 94 فیصد درستگی کے ساتھ الگ کیا۔

اس مطالعے کے بعد محققین نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں یہ مطالعہ کورونا وائرس سے متعلق مددگار ثابت ہوگا۔

متعلقہ خبریں

روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری ڈھونڈ نکالی

روسی سائنسدانوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کر…

1 دن
روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری ڈھونڈ نکالی

کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کر دی گئی

امریکا نے کورونا وائرس کی ویکسین کی قیمت کا عالمی معیار مقرر کردیا ہے۔ ایک شخص کیلئے کورونا…

2 ہفتے
کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کر دی گئی

قرنطینہ سینٹر میں کورونا مریض کی ساتھی مریضہ سے زیادتی کی کوشش

بھارت میں قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج کورونا وائرس کےمریض نوجوان نے ساتھی مریضہ کو زیادتی کا نشانہ…

2 ہفتے
قرنطینہ سینٹر میں کورونا مریض کی ساتھی مریضہ سے زیادتی کی کوشش

ماسک نہ پہننے والوں کیلئے پش اپس لگانے کی سزا منتخب

دنیا بھر میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک پہننے کی ہدایت دی جارہی ہے لیکن…

3 ہفتے
ماسک نہ پہننے والوں کیلئے پش اپس لگانے کی سزا منتخب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

5 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے