بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

کورونا ہونے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 3 ہفتے
کورونا ہونے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا
twitter
Posted at 26 جون-2020

کورونا وائرس سے متعلق مصر میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر میں 25 سالہ خاتون کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا، جس پر اس کا شوہر خوفزدہ ہو گیا اور اس نے اپنی بیوی کو ہی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔

خاتون 5 منزلہ عمارت سے گرنے کے بعد بھی معجزاتی طور پر بچ گئی جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں گرنے سے ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آنے کے باعث سرجری کی گئی۔

پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا ، شوہر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ان کے اپنے بیوی کے ساتھ پہلے ہی اختلافات تھے اور دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا، ہمارے درمیان اس وقت اختلافات مزید بڑھ گئے جب ان کی بیوی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

شوہر نے کہا کہ وہ ڈر رہا تھا کہ کہیں اس کو بھی کورونا نہ ہو جائے ، اس لئے اپنی بیوی کے 3 ٹیسٹ کروائے اور تینوں ہی مثبت آئے، جس کے بعد اس نے اسے گھر چھوڑنے کو کہا اور جب اس نے منع کیا تو بیوی کو نیچے دھکا دے دیا۔

متعلقہ خبریں

ماسک نہ پہننے والوں کیلئے پش اپس لگانے کی سزا منتخب

دنیا بھر میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک پہننے کی ہدایت دی جارہی ہے لیکن…

1 گھنٹہ
ماسک نہ پہننے والوں کیلئے پش اپس لگانے کی سزا منتخب

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس میں مبتلا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی…

1 ہفتہ
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس میں مبتلا

چرواہا کورونا کا شکار، 4 بکریاں بھی مر گئیں، 47 کا ٹیسٹ…

بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔…

2 ہفتے
چرواہا کورونا کا شکار، 4 بکریاں بھی مر گئیں، 47 کا ٹیسٹ لے لیا گیا

شادی کے دوسرے دن دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا…

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا…

2 ہفتے
شادی کے دوسرے دن دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا شکار

تازہ ترین

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

4 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

3 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

2 گھنٹے
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے