بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

ایس او پیز پرعملدرآمد نہ کرنے پر مساجد کے حوالے سے سخت فیصلے کریں گے

paktv Avatar
48 Views 0 1 مہینہ
ہم سب کو اب زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے
GEO
Posted at 25 اپریل-2020

ملتان۔ ملتان آمد پر گورنر پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔ انہوں نے کہا کہ برا وقت پوچھ کر نہیں آتا۔ ہم سب کو اب زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہوا تو مساجد کے حوالے سے سخت فیصلے کریں گے۔

ہم سب کو اب زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے

کرونا مریضوں کی تعداد بڑھنے پر یونیورسٹیوں کے ہاسٹلز کو قرنطینہ بنائیں گے۔ واضح رہے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے۔ چند روز قبل صدر مملکت عارف کے ساتھ ملک بھر کے علما کرام کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونیوالے اجلاس میں رمضان کریم میں احتیاطی تدابیر کے حوالے سے 20 نکات پر اتفاق کیا تھا۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ علمائے کرام سے مذاکرات کے بعد جو بھی ان کی خلاف ورزی کرے گا وہ گناہ بدترین کا مرتکب ہو گا۔ علماء کرام نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ حکومت ساتھ جن ایس او پیز پر اتفاق ہوا اس پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ 20 نکاتی ایس او پیز تمام مساجد کے اندر اور باہر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی عوام سے رمضان المبارک کے دوران عبادات گھر پر کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

2 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

56 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

23 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے