بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

سندھ میں جزوی لاک ڈاؤن کو سارے رمضان میں جاری رکھا جائیگا

paktv Avatar
49 Views 0 4 ہفتے
سندھ میں جزوی لاک ڈاؤن کو سارے رمضان میں جاری رکھا جائیگا
Geo
Posted at 1 مئی-2020

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ اور حکومت اب ایک پیج پر دکھائی نہیں دیتے۔ سندھ میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کی وجہ سے سندھ حکومت نے پورے رمضان المبارک کے دوران جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت برآمدی انڈسٹریز کو کھولنے کی اجازت

اس حوالے سے حکومت سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے تحت جزوی لاک ڈاؤن پورے رمضان المبارک میں جاری رہے گا۔ اس حوالے سے 23 اپریل کو جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کو ہی توسیع دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت برآمدی انڈسٹریز کو کھولنے کی اجازت ہو گی۔

لاک ڈاؤن سے استثنٰی حاصل کرنیوالی صنعتوں کی تعداد 528 ہو گئی۔ حکومت سندھ نے دو دنوں میں مزید نصف درجن سے زائد صنعتوں کو کام کی اجازت دے دی ہے۔ 30 اپریل کو 68 اور آج 22 فیکٹریوں کو کام کی اجازت دی گئی ہے۔

قبل ازیں وفاقی حکومت نے ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا اعلان کیا تھا جس پر سندھ حکومت نے بھی جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع دے دی۔ آج سندھ میں 622 نئے کرونا کیسز سامنے آئے جس سے صوبے بھر میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 6675 ہو گئی۔

اس طرح کرونا متاثرین میں سندھ نے ایک مرتبہ پھر پنجاب 6340 متاثرین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ اب تک سندھ میں 118 ہلاکتوں کے ساتھ خیبرپختونخوا 161کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

6 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

6 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

6 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

7 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

4 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

4 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

2 گھنٹے
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

2 گھنٹے
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے