بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

چرواہا کورونا کا شکار، 4 بکریاں بھی مر گئیں، 47 کا ٹیسٹ لے لیا گیا

Iqra Khan Iqra Khan
23 Views 0 1 سال
twitter
Posted at 2 جولائی-2020

بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں بنگلورو کے نزدیک ایک گاوں میں 4 بکریاں پراسرار طور پر مر گئیں جس پر چرواہے کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آ گیا۔

چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گاوں والوں میں کھلبلی مچ گئی اور 47 بکریوں کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بکریوں کو قرنطینہ کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سرکار بھی حرکت میں آگئی۔

ڈائریکٹر صحت برائے امراض مویشی نے گاووں کا دورہ کیا اور کورونا ٹیسٹ کیلئے بکریوں کے تھوک کا نمونہ لیا، علاوہ ازیں مردہ بکریوں کا پوسٹ مارٹم بھی کیا جائے گا تاکہ موت کی وجہ معلوم ہوسکے۔

ریاست کرناٹکا کے حکام کا کہنا ہے کہ بکریوں سے حاصل کردہ نمونوں کو لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔ اب تک ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ انسانوں سے کورونا وائرس جانوروں میں منتقل ہوا ہو لیکن تسلی کیلئے بکریوں کے ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

شادی کے دوسرے دن دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا…

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا…

1 سال

امریکا میں کورونا کی نئی لہر نے تہلکہ مچا دیا

امریکا میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ نئی لہر کے باعث 24 گھنٹوں کے…

1 سال

کورونا ہونے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے پھینک…

کورونا وائرس سے متعلق مصر میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کورونا وائرس کا ٹیسٹ…

1 سال

کورونا مریض کے گھر والوں نے وینٹی لیٹر کا پلگ نکال کر…

کورونا وائرس کی وبا کے دوران دنیا بھر میں عجیب و غریب واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں لیکن…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے