بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

سماجی دوری پرامریکیوں کی غیر سنجیدگی، تفریح کیلئے ساحلوں کا رخ

paktv Avatar
73 Views 0 4 ہفتے
سماجی دوری پرامریکیوں کی غیر سنجیدگی، تفریح کیلئے ساحلوں کا رخ
Dawn
Posted at 26 اپریل-2020

کیلی فورنیا۔ دنیا کی اکلوتی سپر پاور امریکہ کے شہری خود کو سب سے زیادہ ہیلتھ کانشیئس قرار دیتے ہیں مگر کرونا کیخلاف جنگ میں زیادہ سنجیدہ دکھائی نہیں دیتے۔خود امریکی رہنما کرونا وبا کیخلاف جنگ کیلئے مکمل لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلے کو سب سے اہم فیکٹر قرار دے رہے ہیں

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 25 سو ہلاکتیں ریکارڈ

مگر 50 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے باوجود امریکیوں نے سماجی فاصلے کی درخواست کو ہوا میں اڑا دیا۔ سینکڑوں امریکی اب بھی ساحل سمندر پر تفریحی کیلئے جا رہے ہیں اورسماجی دوری پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کیلی فورنیا کے ساحلوں پر عوام کا زبردست رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Courtesy Twitter

امریکی حکومت کی سماجی فاصلے کی درخواست خود امریکی مانے سے انکاری ہیں۔ چین کی خبررساں ایجنسی کی جانب سے کیلی فورنیا کے ساحل کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ اس میں بڑی تعداد میں امریکیوں کو ساحل سمندر پر تفریح سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے امریکہ میں ہر روز کرونا متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 25 سو ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔ امریکہ میں کرونا متاثرین کی تعداد 9 لاکھ 60 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 54265 ہو چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

3 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

3 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

4 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

4 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

5 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے