بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

انگلینڈ میں کرونا کی دوا تیار، جمعرات کو ٹیسٹ ہو گا

paktv Avatar
75 Views 0 3 مہینے
انگلینڈ میں کرونا کی دوا تیار، جمعرات کو ٹیسٹ ہو گا
The Mail
Posted at 21 اپریل-2020

لندن۔ برطانوی نشریاتی خبررساں ادارے نے اپنی حکومت کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کرونا کی ویکسین تیار کر لی جس کو جمعرات کورضاکارانہ ٹیسٹ دیئے والے افراد پر آزمایا جائے گا۔

یہ ویکسین 18 سے لیکر55 سال کی عمر کے 510 افراد پر آزمائی جائے گی

اس کا اعتراف برطانوی سیکرٹری صحت میٹ ہین کوک نے بھی کیا ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ کرونا کو شکست دینے کیلئے ویکسین بہترین ذریعہ ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی، آسٹریلوی اور امریکہ میں بھی کرونا ویکسین ایک مریض پر آزمائی تھی۔برطانوی حکومت نے کرونا ویکسین کی آزمائش کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کو 20 ملین پاؤنڈ رقم فراہم کر دی ہے۔

اس حوالے سے 510 رضاکارانہ ٹیسٹ کی آزمائش کیلئے لوگوں نے اپنی خدمات پیش کر دی یں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ویکسین 18 سے لیکر55 سال کی عمر کے 510 افراد پر آزمائی جائے گی۔ اب برطانوی حکومت کی جانب سے تازہ بیان آنے کے بعد نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر کے لوگوں میں امید کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔

واضح رہے برطانیہ کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے۔ برطانیہ میں کرونا سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد بھی 15 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کرونا کا شکار ہو گئے تھے۔

انہیں کئی روز ہسپتال میں علاج کرانا پڑا۔ قبل ازیں برطانوی شہزادے چارلس کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا۔ بعد ازاں سیلف آئسولیشن کے بعد ان کا کرونا ٹیسٹ کلیئر ہو گیا۔ یورپی ممالک میں کرونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس میں مبتلا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی…

1 دن
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس میں مبتلا

چرواہا کورونا کا شکار، 4 بکریاں بھی مر گئیں، 47 کا ٹیسٹ…

بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔…

5 دن
چرواہا کورونا کا شکار، 4 بکریاں بھی مر گئیں، 47 کا ٹیسٹ لے لیا گیا

شادی کے دوسرے دن دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا…

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا…

6 دن
شادی کے دوسرے دن دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا شکار

امریکا میں کورونا کی نئی لہر نے تہلکہ مچا دیا

امریکا میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ نئی لہر کے باعث 24 گھنٹوں کے…

2 ہفتے
امریکا میں کورونا کی نئی لہر نے تہلکہ مچا دیا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے